سوانح
کسی شخصیت کی زندگی کا تفصیلی قلمی بیان۔
تعریف
سوانح کسی شخصیت کی پیدائش سے وفات تک زندگی، خدمات اور شخصیت کا تفصیلی قلمی بیان ہے۔ مولانا حالی کی حیاتِ جاوید اور شبلی کی سیرت النبی اردو سوانح نگاری کے امین ہیں۔