سفرنامہ
سفر کے مشاہدات و تاثرات پر مبنی نثری صنف۔
تعریف
سفرنامہ مسافر کے مشاہدات، تاثرات اور تجربات کا بیانیہ ادب ہے۔ یوسف خان کمل پوش، سرسید احمد خان اور شبلی نعمانی کے سفرنامے مشہور ہیں۔