مکتوب نگاری
خطوط کی صورت میں ادبی و اصلاحی گفتگو کی صنف۔
تعریف
مکتوب نگاری خطوط کے ذریعے ادبی، علمی اور ذاتی مضامین کی نثر ہے۔ غالب کے اردو خطوط (اردوئے معلیٰ) اور مولانا آزاد کے غبارِ خاطر اس صنف کی بلند مثالیں ہیں۔