داستان
افسانوی عناصر پر مشتمل طویل نثری قصہ۔
تعریف
داستان طویل نثری قصہ ہے جس میں تلسمات، رزم و بزم اور رومان یکجا ہوتے ہیں۔ باغ و بہار اور فسانہ عجائب اردو دستان کی امین کتابیں ہیں۔