شہریار
1936ء – 2012ء
بریلی
تعارف
شہریار (1936ء – 2012ء) — معاصر غزل کے نمایاں شاعر۔
ادبی خدمات
تفصیلی تعارف، حالاتِ زندگی اور ادبی خدمات کا مکمل مطالعہ جلد شامل کیا جائے گا۔ prescribed کلام نیچے درج ہے۔
ویکیپیڈیا سے تعارف
اخلاق محمد خان شہریار ایک بھارتی پروفیسر، شاعر اور فلمہ نغمہ نگار تھے۔ بالی وڈ کے ایک نغمہ نگار کے طور پر وہ گمان (1978ء) اور امراؤ جان کے نغموں کے لیے یاد کیے جاتے ہیں۔ ان فلموں کی ہدایت مظفر علی نے کی تھی۔ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے صدر کے طور پر وظیفہ یاب ہوئے اور اس کے بعد مشاعروں کی ایک پسندیدہ شخصیت بن گئے۔ وہ مغنی تبسم کی معیت میں شعروحکمت (ششماہی) کی ادارت کرتے تھے۔ اس کے علاوہ وہ علی گڑھ میگزین ،خیروخبر اور فکرونظر کے مدیر تھے۔ وہ ہماری زبان کے شریک مدیر بھی رہے تھے۔
ماخذ: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B4%DB%81%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B1_(%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1)
معاصر غزل کے نمایاں شاعر