علم سے چراغ جلتا ہے، ادب سے دل روشن ہوتا ہے
ادب نامہ
Adabnama
شعراء و ادباء/مرزا ہادی رسوا
م

مرزا ہادی رسوا

1857ء – 1931ء

لکھنؤ

تعارف

مرزا ہادی رسوا (1857ء – 1931ء) — «امراؤ جان ادا» کے خالق۔

ادبی خدمات

تفصیلی تعارف، حالاتِ زندگی اور ادبی خدمات کا مکمل مطالعہ جلد شامل کیا جائے گا۔ prescribed کلام نیچے درج ہے۔

ویکیپیڈیا سے تعارف

مرزا محمد ہادی رسواؔ محمد تقی کے گھر پیدا ہوئے، ان کے والد ایران سے ہجرت کرکے ہندوستان آئے تھے۔ مرزا رسوا کی شہرت اردو شاعر اور مصنف کی حیثیت سے ہے۔ انھیں اردو، فارسی، عربی، عبرانی، انگریزی، لاطینی اور یونانی زبانوں میں مہارت تھی۔ ان کا مشہور زمانہ ناول امراؤ جان ادا 1899ء میں شائع ہوا جو ان کا سب سے پہلا ناول مانا جاتا ہے۔ یہ ناول لکھنؤ کی ایک معروف طوائف اور شاعرہ امراؤ جان ادا کی زندگی کے گرد گھومتا ہے بعد ازاں ایک پاکستانی فلم امراؤ جان ادا (1972ء) اور دو بھارتی فلموں، امراؤ جان (1981ء) اور امراؤ جان (2006ء) کے لیے بنیاد بنا۔ 2003ء میں پاکستانی ٹی وی جیو سے اس ناول کی بنیاد پر سیریل نشر ہوا۔

ماخذ: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B1%D8%B2%D8%A7_%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%DB%81%D8%A7%D8%AF%DB%8C_%D8%B1%D8%B3%D9%88%D8%A7

ادبی خدمات:

«امراؤ جان ادا» کے خالق

تخلیقات