قرة العین حیدر
1927ء – 2007ء
علی گڑھ
تعارف
قرة العین حیدر 1927ء میں علی گڑھ میں ایک ادبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اردو ناول کی مؤثر ترین آوازوں میں شمار ہوتی ہیں۔
ادبی خدمات
آگ کا دریا ان کا شاہکار ہے جو تہذیبوں کی تباہی اور تسلسل پر لکھا گیا دوراں ناول ہے۔ آخری شب کے ہمسفر اور میری بھی صنم خانے ان کے دیگر نمایاں ناول ہیں۔
وفات
2007ء میں نوئیڈا میں وفات پائیں۔
ویکیپیڈیا سے تعارف
سانحۂ کربلا یا واقعہ کربلا یا کربلا کی جنگ 10 محرم 61ھ کو، موجودہ عراق میں کربلا کے مقام پر پیش آیا۔ یہ جنگ نواسہ رسول حضرت امام حسین ابن علی، ان کے حامیوں اور رشتہ داروں کے ایک چھوٹے سے گروہ، حسین ابن علیؓ کے ساتھ 72 ساتھی، کچھ غلام، 22 اہل بیت کے جوان اور خاندان نبوی کی کچھ خواتین و بچے شامل تھے اور اموی ظالم حکمران یزید اول کی ایک بڑی فوج کے مابین ہوئی۔جس کو حسین ابنِ علی نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔جس میں اموی خلیفہ یزید اول کی فوج نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے حسین ابن علی اور ان کے رفقا کو لڑائی میں شہید کیا، حرم حسین کے خیموں کو لوٹ لیا گیا اور بالآخر آگ لگا دی گئی۔ عمر بن سعد کی فوج نے کربلا کے صحرا میں مقتولین کی لاشیں چھوڑ دیں۔ بنی اسد کے لوگوں نے لاشوں کو تین دن بعد دفن کیا۔ واقعہ کربلا کے بعد، حسین ابن علی کی فوج سے وابستہ متعدد خواتین اور بچوں کو گرفتار کر کے قید کر دیا گیا، بازار اور ہجوم والے مقامات سے گذر کر ان کی توہین کی گئی اور انھیں یزید ابن معاویہ کے دربار شام بھیج دیا گیا تھا۔ جنگ میں شہادت کے بعد حضرت امام حسین کو سید الشہدا کے لقب سے پکارا جاتا ہے۔
ماخذ: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%81_%DA%A9%D8%B1%D8%A8%D9%84%D8%A7
اردو ناول کو تہذیبی گہرائی اور فنی بلندی بخشی۔