علم سے چراغ جلتا ہے، ادب سے دل روشن ہوتا ہے
ادب نامہ
Adabnama
شعراء و ادباء/پریم چند
پ

پریم چند

1880ء – 1936ء

لمہی، بنارس

تعارف

دھنپت رائے پریم چند 1880ء میں بنارس کے قریب لمہی میں پیدا ہوئے۔ اردو و ہندی ادب کے عظیم ترین افسانہ اور ناول نگار ہیں۔

ادبی خدمات

ان کے ہاں دیہات، غربت اور معاشرتی ناانصافی مرکزی موضوعات ہیں۔ گودان ان کا شاہکار ناول جبکہ کفن، عید گاہ اور پوس کی رات ان کے خالص افسانے ہیں۔

وفات

1936ء میں بنارس میں وفات پائی۔

ویکیپیڈیا سے تعارف

اُردُو، برصغیر پاک و ہند کی معیاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ یہ پاکستان کی قومی اور رابطہ عامہ کی زبان ہے، جبکہ بھارت کی چھ ریاستوں کی دفتری زبان کا درجہ رکھتی ہے۔ آئین ہند کے مطابق اسے 22 دفتری شناخت شدہ زبانوں میں شامل کیا جا چکا ہے۔
2001ء کی مردم شماری کے مطابق اردو کو بطور مادری زبان بھارت میں 5.01 فیصد لوگ بولتے ہیں اور اس لحاظ سے ہی بھارت کی چھٹی بڑی زبان ہے جبکہ پاکستان میں اسے بطور مادری زبان 9.25 فیصد لوگ استعمال کرتے ہیں، یہ پاکستان کی پانچویں بڑی زبان ہے۔
اردو تاریخی طور پر ہندوستان کی مسلم آبادی سے جڑی ہے۔ زبانِ اردو کو پہچان و ترقی اس وقت ملی جب برطانوی دور میں انگریز حکمرانوں نے اسے فارسی کی بجائے انگریزی کے ساتھ شمالی ہندوستان کے علاقوں اور جموں و کشمیر میں اسے 1846ء اور پنجاب میں 1849ء میں بطور دفتری زبان نافذ کیا۔ اس کے علاوہ خلیجی، یورپی، ایشیائی اور امریکی علاقوں میں اردو بولنے والوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے جو بنیادی طور پر جنوبی ایشیاء سے کوچ کرنے والے اہلِ اردو ہیں۔ 1999ء کے اعداد و شمار کے مطابق اردو زبان کے مجموعی متکلمین کی تعداد دس کروڑ ساٹھ لاکھ کے لگ بھگ تھی۔ اس لحاظ سے یہ دنیا کی نویں بڑی زبان ہے۔ اردو زبان کو کئی ہندوستانی ریاستوں میں سرکاری حیثیت بھی حاصل ہے۔ نیپال میں، اردو ایک رجسٹرڈ علاقائی بولی ہے اور جنوبی افریقہ میں یہ آئین میں ایک محفوظ زبان ہے۔ یہ افغانستان اور بنگلہ دیش میں اقلیتی زبان کے طور پر بھی بولی جاتی ہے، جس کی کوئی سرکاری حیثیت نہیں ہے۔

ماخذ: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88

ادبی خدمات:

حقیقت نگاری کے امام؛ اردو افسانے و ناول کو معاشرتی گہرائی دی۔

تخلیقات