علم سے چراغ جلتا ہے، ادب سے دل روشن ہوتا ہے
ادب نامہ
Adabnama
شعراء و ادباء/مشتاق احمد یوسفی
م

مشتاق احمد یوسفی

1923ء – 2018ء

ٹونک، راجستھان

تعارف

مشتاق احمد یوسفی (1923ء – 2018ء) — طنز و مزاح کے عظیم مصنف۔

ادبی خدمات

تفصیلی تعارف، حالاتِ زندگی اور ادبی خدمات کا مکمل مطالعہ جلد شامل کیا جائے گا۔ prescribed کلام نیچے درج ہے۔

ویکیپیڈیا سے تعارف

مشتاق احمد یوسفی اردو کے پاکستانی مزاح نگار تھے۔ ان کی ولادت تب کے ہندوستان اور اس وقت کے بھارت میں ہوئی، مگر انھوں نے بطور مزاح نگار خود کو پاکستانی کہلوانا زیادہ پسند کیا اور تقسیم ہند کے بعد بھارت کو جو نقصان ہوا ان میں مشتاق احمد یوسفی کا ہجرت کر جانا بھی ہے۔ یوسفی بہت سے قومی اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے صدر بھی رہے۔ سنہ 1999ء میں حکومت پاکستان کی جانب سے انھیں ستارہ امتیاز ملا، پھر سنہ 2002ء میں پاکستان کا سب سے بڑا تعلیمی اعزاز نشان امتیاز سے نوازا گیا۔ مشتاق احمد یوسفی بڑے نستعلیق انسان تھے۔ وہ بینکر تھے۔ عوامی اور تعلقات عامہ کے آدمی نہیں تھے۔ وہ لکھتے کم تھے لیکن معیار پر نظر رکھتے تھے۔

ماخذ: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B4%D8%AA%D8%A7%D9%82_%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF_%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81%DB%8C

ادبی خدمات:

طنز و مزاح کے عظیم مصنف

تخلیقات