سعادت حسن منٹو
1912ء – 1955ء
سمرالہ، پنجاب
تعارف
سعادت حسن منٹو 1912ء میں سمرالہ (پنجاب) میں پیدا ہوئے۔ بیسویں صدی کے مؤثر ترین اور متنازع افسانہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں۔
ادبی خدمات
ٹھنڈا گوشت اور ٹوبہ ٹیک سنگھ جیسے افسانوں نے انسانی نفسیات اور معاشرتی کدورتوں کو بے لاگ انداز میں بیان کیا۔
وفات
1955ء میں لاہور میں وفات پائی۔
ویکیپیڈیا سے تعارف
احمد راہی : پیدائش 13 نومبر 1923ء، پنجابی شاعر، فلمی کہانی نویس اور نغمہ نگار، پاکستان کی پنجابی فلموں میں اپنی خدمات دیں، بطور کہانی نویس ان کی یادگار فلموں میں مرزا جٹ، ہیر رانجھا، ناجو، گُڈو، اُچّا شملہ جٹ دا مشہور ہے اس کے علاوہ فلم شہری بابو، ماہی مُنڈا، یکے والی، چھومنتر، الہ دین کا بیٹا، مٹی دیاں مورتاں، باجی، سسی پنوں اور بازارِ حسن نامی فلموں کے گیت لکھے۔
ماخذ: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C
اردو افسانے کی بلڈ آواز؛ انسانی نفس کی بے لاگ مہم جو۔