علم سے چراغ جلتا ہے، ادب سے دل روشن ہوتا ہے
ادب نامہ
Adabnama
شعراء و ادباء/کرشن چندر
ک

کرشن چندر

1914ء – 1977ء

لاہور

تعارف

کرشن چندر 1914ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ ترقی پسند تحریک کے نمایاں افسانہ نگار ہیں جنھوں نے رومانویت اور سماجی شعور کو یکجا کیا۔

وفات

1977ء میں وفات پائی۔

ویکیپیڈیا سے تعارف

اعجاز صدیقی (1911ء-1978ء) ایک معروف اردو ادیب اور شاعر تھے۔ مشہور اردو شاعر، سیماب اکبرآبادی کے بیٹے تھے۔ اتر پردیش کے آگرہ شہر میں پیدا ہوئے۔ 1923ء میں سیماب نے قصر الادب کی بنیاد رکھی تھی۔ سیماب اکبرآبادی نے 1930ء میں "شاعر" نامی رسالے کی ادارت شروع کی۔ وہی اس کے پہلے ایڈیٹر تھے۔ چند سال بعد یعنی 1935ء میں انھوں نے میں قصر الادب کی اہم سرگرمیوں کے علاوہ کسی اور پر توجہ مرکوز نہ کرنے کے لیے "شاعر" کے ادارت کی ذمے داری اعجاز صدیقی کے حوالے کر دی تھی۔

ماخذ: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%B9%D8%AC%D8%A7%D8%B2_%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82%DB%8C

ادبی خدمات:

ترقی پسند افسانے کے مؤثر ترین ناموں میں شامل۔

تخلیقات