ع
عصمت چغتائی
1915ء – 1991ء
بدایوں
تعارف
عصمت چغتائی (1915ء – 1991ء) — مؤثر افسانہ نگار و ناول نگار۔
ادبی خدمات
تفصیلی تعارف، حالاتِ زندگی اور ادبی خدمات کا مکمل مطالعہ جلد شامل کیا جائے گا۔ prescribed کلام نیچے درج ہے۔
ویکیپیڈیا سے تعارف
عصمت چغتائی ہندوستان کی ایک مشہور اردو مصنفہ، جنھوں نے افسانہ نگاری، خاکہ نگاری اور ناول نگاری میں نام پیدا کیا۔ اتر پردیش میں پیدا ہوئیں۔ جبکہ جودھ پور میں پلی بڑھیں، جہاں ان کے والد،مرزا قسیم بیگ چغتائی، ایک سول ملازم تھے۔ راشدہ جہاں، واجدہ تبسم اور قراۃالعین حیدر کی طرح عصمت چغتائی نے بھی اردو ادب میں انقلاب پیدا کر دیا۔ عصمت چغتائی لکھنؤ میں پروگریسیو رائٹرز موومنٹ سے بھی منسلک رہیں۔
ماخذ: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B9%D8%B5%D9%85%D8%AA_%DA%86%D8%BA%D8%AA%D8%A7%D8%A6%DB%8C
ادبی خدمات:
مؤثر افسانہ نگار و ناول نگار