ا
امتیاز علی تاج
1900ء – 1970ء
لاہور
تعارف
امتیاز علی تاج (1900ء – 1970ء) — «انار کلی» کے خالق۔
ادبی خدمات
تفصیلی تعارف، حالاتِ زندگی اور ادبی خدمات کا مکمل مطالعہ جلد شامل کیا جائے گا۔ prescribed کلام نیچے درج ہے۔
ویکیپیڈیا سے تعارف
امتیاز علی تاج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے معروف مصنف اور ڈراما نگار تھے۔ 13 اکتوبر 1900ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مولوی سید ممتاز علی دیوبند ضلع سہارنپور کے رہنے والے تھے جو خود بھی ایک بلند پایہ مصنف اور مجلہ حقوق نسواں کے بانی مدیر تھے۔ تاج کی والدہ محمدی بیگم بھی مضمون نگار تھیں۔
ماخذ: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B2_%D8%B9%D9%84%DB%8C_%D8%AA%D8%A7%D8%AC
ادبی خدمات:
«انار کلی» کے خالق