الیاس احمد گدی
1944ء – 2021ء
دکن
تعارف
الیاس احمد گدی (1944ء – 2021ء) — «فائر ایریا» کے خالق۔
ادبی خدمات
تفصیلی تعارف، حالاتِ زندگی اور ادبی خدمات کا مکمل مطالعہ جلد شامل کیا جائے گا۔ prescribed کلام نیچے درج ہے۔
ویکیپیڈیا سے تعارف
الیاس احمد گدی بھارت سے تعلق رکھنے والے ناول نگار، سفرنامہ نگار اور افسانہ نگار تھے، وہ 24 اپریل 1934ء کو جھریا، ضلع دھنباد، جھارکھنڈ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز ایک افسانہ سُرخ نوٹ لکھ کر شروع کیا جو ماہنامہ افکار بھوپال 1948ء میں شائع ہوا تھا۔ان کے دو افسانوی مجموعے آدمی (1980ء) اور تھکا ہوا دن (1989ء) میں شائع ہو کر ادبی دنیا سے داد حاصل کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے تین ناول زخم(1953ء)، مرحم(1954ء)اور فائر ایریا(1994ء) شائع ہو چکے ہیں۔ ناول فائر ایریا ان کی شہرت کا باعث بنا۔ انھوں نے اپنی تحریروں میں مزدو، ناچار، بے بس اور دبے کچلے ہوئے انسانوں کے مسائل کو بھرپور انداز میں پیش کیا ہے۔ انھیں ان کے ناول فائر ایریا پر ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے 1996ء میں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے اردو ادب عطا کیا گیا۔ الیاس احمد گدی 27 جولائی 1997ء کو جھریا، ضلع دھنباد، بھارت میں وفات کر گئے۔
ماخذ: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%B3_%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF_%DA%AF%D8%AF%DB%8C
«فائر ایریا» کے خالق