علم سے چراغ جلتا ہے، ادب سے دل روشن ہوتا ہے
ادب نامہ
Adabnama
شعراء و ادباء/ابن نشاطی
ا

ابن نشاطی

دکن

تعارف

ابن نشاطی () — دکنی مثنوی نگار، «پھول بن» کے خالق۔

ادبی خدمات

تفصیلی تعارف، حالاتِ زندگی اور ادبی خدمات کا مکمل مطالعہ جلد شامل کیا جائے گا۔ prescribed کلام نیچے درج ہے۔

ویکیپیڈیا سے تعارف

ابن نشاطی دکن کے دورِ عروج کے ایک نمایاں اردو شاعر اور مثنوی نگار تھے جن کا تعلق گولکنڈہ کے قطب شاہی دور سے تھا۔ ان کا اصل نام شیخ محمد مظہر الدین تھا، تاہم ابن نشاطی کے نام سے معروف ہوئے۔ وہ سلاطینِ دکن کے دربار سے وابستہ تھے اور ان کی زندگی کا بڑا حصہ سلطان عبد اللہ قطب شاہ کے دورِ حکومت (1626ء–1672ء) میں بسر ہوا۔ ابن نشاطی فارسی، دکنی، اردو کے عالم اور ماہر عروض و بلاغت بھی تھے۔ انھیں شاعری میں بہت زیادہ مہارت حاصل تھی۔ ان کا کارہائے نمایاں مثنوی پھول بن ہے جو اہل اردو کے یہاں مقبول و معروف ہے۔

ماخذ: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%A8%D9%86_%D9%86%D8%B4%D8%A7%D8%B7%DB%8C

ادبی خدمات:

دکنی مثنوی نگار، «پھول بن» کے خالق

تخلیقات