علم سے چراغ جلتا ہے، ادب سے دل روشن ہوتا ہے
ادب نامہ
Adabnama
شعراء و ادباء/امانت لکھنوی
ا

امانت لکھنوی

1815ء – 1859ء

لکھنؤ

تعارف

امانت لکھنوی (1815ء – 1859ء) — «اندر سبھا» کے خالق ڈراما نگار۔

ادبی خدمات

تفصیلی تعارف، حالاتِ زندگی اور ادبی خدمات کا مکمل مطالعہ جلد شامل کیا جائے گا۔ prescribed کلام نیچے درج ہے۔

ویکیپیڈیا سے تعارف

امانت لکھنوی شاعر، ڈراما نگار، سید آغا حسن نام، سید آغا رضوی کے بیٹے ۔لکھنؤ میں پیداہوئے وہیں علوم مروجہ کی تحصیل کی۔ شروع میں مرثیے کہتے اور میاں دلگیر سے اصلاح لیتے تھے۔ پھر غزل پر طبع آزمائی کرنے لگے۔ 1835ء میں بعمر بیس سال کسی بیماری سے زبان بند ہو گئی اورقوت گویائی سے محروم ہو کر خانہ نشین ہو گئے۔ دس برس تک یہی حالت رہی۔ 43۔ 1842 میں کربلا روانہ ہوئے 1844ء میں لکھنؤ واپس آئے تو ان کی زبان کھل گئی۔

ماخذ: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%86%D8%AA_%D9%84%DA%A9%DA%BE%D9%86%D9%88%DB%8C

ادبی خدمات:

«اندر سبھا» کے خالق ڈراما نگار

تخلیقات